اناو کے شاعر اور ادیب
کل: 8
افقر موہانی
معروف ہندوستانی شاعر اور حاجی وارث علی شاہ کے مرید
بیخود موہانی
ادبی میدان میں ایک انفرادی رنگ کے مالک، مایۂ ناز شاعر اور ہر دل عزیز صاحب تصنیف و تالیف تھے
حسرت موہانی
مجاہد آزادی اور آئین ساز اسمبلی کے رکن ، ’انقلاب زندہ باد‘ کا نعرہ دیا ، شری کرشن کے معتقد ، اپنی غزل ’ چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے‘ کے لئے مشہور
اقبال صفی پوری
اکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے ممتاز شاعر تھے۔
مخدوم خادم صفی
صفی پور کے مشہور اور با فیض بزرگ
حضرت مخدوم خادم صفی قدس سرہ کے مرید و مجاز اور احسن بلگرامی کے شاگرد رشید